Dr Abdus Salam: First Pakistani to win Nobel Prize – BBC URDU

ٹھیک اکتالیس سال پہلے آج ہی کے دن سائنس کا سب سے بڑا انعام نوبیل انعام پہلی بار ایک پاکستانی نے حاصل کیا تھا۔ اُس سائنسدان کا نام ڈاکٹر عبدالسلام تھا۔ ڈاکٹر سلام کون تھے اور کیوں وہ فزکس کی…

Dr Abdus Salam: First Pakistani to win Nobel Prize  - BBC URDU

Source

0
(0)

ٹھیک اکتالیس سال پہلے آج ہی کے دن سائنس کا سب سے بڑا انعام نوبیل انعام پہلی بار ایک پاکستانی نے حاصل کیا تھا۔ اُس سائنسدان کا نام ڈاکٹر عبدالسلام تھا۔ ڈاکٹر سلام کون تھے اور کیوں وہ فزکس کی دنیا کے سُپر سٹار ہیں۔۔۔ جاننے کی کوشش کرتے ہیں اُن کی زندگی پر بننے والی دستاویزی فلم کے پروڈیوسر ذاکر تھاور کی زبانی بی بی سی کے کریم الاسلام کی اِس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

#Nobel #DrSalam #Pakistan #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR

0 / 5. 0